Download Urdu Novels in PDF, Free Urdu Novels PDF, Peer e Kamil by Umera Ahmed,

Tag

Kirishn Bihari Noor .... Bas ek waq ka khanjar meri talash me hai




بس ايک وقت کا خنجر ميري تلاش ميں ہے
کرشن بہاري نور)

بس ايک وقت کا خنجر ميري تلاش ميں ہے
جو روز بھيس بدل کر ميري تلاش ميں ہے

ميں ايک قطرہ ہوں، ميرا الگ وجود تو ہے
ہوا کرے جو سمندر ميري تلاش ميں ہے

ميں ديوتا کي طرح قيد اپنے مندر ميں
وہ ميرے جسم کے باہر ميري تلاش ميں ہے

ميں جس کے ہاتھ ميں اک پھول دے کے آيا تھا
اسي کے ہاتھ کا پتھر ميري تلاش ميں ہے

0 comments:

Post a Comment

Give Us your voice...